Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

فاروق آباد کے قریب سکھ یاتریوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثہ پر سینیٹر سراج الحق کا اظہارِ افسوس


لاہور 3 جولائی 2020
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے فاروق آباد کے قریب سکھ یاتریوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں مہیا کی جائیں ۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم اور نائب امیر لیاقت بلوچ نے بھی سکھ یاتریوں کی کوسٹر کو پیش آنے والے حادثہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس