Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

سینیٹر سراج الحق نے جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 4-5 جولائی کو منصورہ میں طلب کیا ہے


لاہور یکم جولائی 2020ئ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 4-5 جولائی کو منصورہ میں طلب کیاہے ۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق دو روزہ اجلاس 4جولائی کو 11 بجے صبح شروع ہو گا ۔ یہ اجلاس 26 جون کو ہونا تھا مگر سید منورحسن ؒ سابق امیر جماعت اسلامی کے انتقال کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا ۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس