Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی سندھ کے تحت10رمضان کو یومِ باب الاسلام منایاجائے گا



کراچی (اسٹاف رپورٹر) یکم مئی 2020 جماعت اسلامی سندھ کے تحت 10رمضان المبارک کو یومِ باب الاسلام منایاجائے گا، صوبائی ترجمان مجاہد چنا کے مطابق اس حوالے سے کراچی تا کشمور احتیاطی تدابیر کو ملحوظ رکھتے ہوئے یومِ باب الاسلام منایا جائے گا، مقررین ابن قاسم کی سندھ آمد، راجہ داہر کے مظالم اور سندھ کو باب الاسلام کا شرف بخشنے سمیت فاتح سندھ محمد بن قاسم کے کارناموں پر اظہار خیال کریں گے، صوبائی دفتر میں یومِ باب الاسلام کی نشست سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی خطاب کریں گے۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس