Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

محمد حسین محنتی کا شبیر قریشی اور مقامی صحافی جنید احمد کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت



کراچی (اسٹاف رپورٹر) یکم مئی 2020 جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے فاران کلب کی مجلس عاملہ کے رکن اور متحرک سماجی وادبی شخصیت شبیر قریشی کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔صوبائی امیر نے مرحوم کے بھائی سلیم قریشی کو ٹیلفون کرکے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔دریں اثناءصوبائی امیر نے مقامی صحافی اور روزنامہ نئی بات کے سب ایڈیٹر جنید احمد کے ماموں کی وفات پر بھی دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس