Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے 2 اپریل کو مرکزی ذمہ داران کا ااجلاس منصورہ میں طلب کر لیا


لاہور31مارچ2020ء

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے 2 اپریل کو مرکزی ذمہ داران کا ااجلاس منصورہ میں طلب کر لیا۔سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق مرکزی ذمہ داران ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاﺅ اور مستحقین میں راشن وغیرہ کی تقسیم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا اورآئندہ کے لیے حکمت عملی طے کی جائے گی۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس