Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

راشد نسیم نے 29مارچ کو صبح گیارہ بجے تربیتی امور پر مشاورت کے لئے سکائپ پر اجلاس طلب کیا ہے



لاہور28مارچ2020ء
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و تربیتی کمیٹی کے نگران راشد نسیم نے 29مارچ کو صبح گیارہ بجے تربیتی امور پر مشاورت کے لئے سکائپ پر اجلاس طلب کیا ہے ۔اجلاس میں ملک بھر سے تربیتی کمیٹی کے ممبران شریک ہونگے ۔
اجلاس میں کورونا وباء کے دوران کارکنوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے مستقل رابطے اور دعوت و تربیت کے امور کو موثر طریقے سے چلانے کیلئے مشاورت کی جائے گی۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس