Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

19 مارچ کو (آج) سندھ بھرمیں یوم توبہ و استغفار منایا جائے گا۔


کراچی(اسٹاف رپورٹر)18مارچ 2020 جماعت اسلامی کی رجوع الی اللہ مہم کے سلسلے میں جمعرات 19 مارچ کو (آج) صوبہ بھر میں یوم توبہ و استغفار منایا جائے گا۔ سندھ میں اس سلسلے میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ہر سطح کے ذمہ داران توبہ و استغفار اپنے گناہوں کی معافی، ملکی سلامتی،کورونا وائرس سمیت وبائی بیماریوں سے حفاظت اور عوامی فلاح و بہبود کےلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔ صوبائی دفتر قباءآڈیٹوریم میں اس حوالے سے آج بعد نماز مغرب دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ صوبائی امیر محمد حسین محنتی و دیگر خطاب کریں گے۔# 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس