Jamaat-e-Islami Pakistan |

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو ٹیلی فون ،دورہ چین پر تفصیلات سے آگاہ کیا


لاہور18مارچ2020ئ
صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو ٹیلی فون کیا اور انہیں چین کے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ انہوںنے بتایا کہ چین اور ایران میں مقیم پاکستانی شہری اور طلباءخیریت سے ہیں۔ سینیٹر سراج الحق نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ جماعت اسلامی کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ ہے۔جماعت اسلامی کے دفاتر اور الخدمت کے تحت چلنے والے ہسپتال اور ادارے قوم کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔جماعت اسلامی ملک بھر میں کرونا کے حوالے سے آگاہی اور صفائی مہم چلائے گی۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس