Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

دہشتگردوں سے مقابلے میں چار فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہیں،سینیٹر سراج الحق


لاہور18مارچ2020ئ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے دتہ خیل میں دہشتگردوں سے مقابلے میں چار فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے لیے جنت میں اعلیٰ مقام اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے پسماندگان کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس