Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے جماعت اسلامی کراچی کے رکن لائق احمد کے گھر جاکران کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا


لاہور 16مارچ 2020ئ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے گزشتہ روز منصورہ میں وفات پانے والے جماعت اسلامی کراچی کے رکن لائق احمد کے گھر جاکران کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ ضلعی نائب امیر امان اللہ اور زونل امیر اسماعیل بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس