Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کاپاک فضائیہ کے ایف سولہ طیارے کے حادثے اورونگ کمانڈرکی شہادت پردکھ کا اظہار


کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی نے پاک فضائیہ کے ایف سولہ طیارے کے حادثے اورونگ کمانڈرنعمان اکرم کی شہادت پردلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ دشمن کیسازشوں کوناکام اور ملکی بقاع وسالمیت کے لیے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔پوری قوم اس سانحہ میں ونگ کمانڈرکے خاندان اورپاک فوج کے دکھ میں برابرکی شریک ہے۔انہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعاکی۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس