Jamaat-e-Islami Pakistan |

جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی صوبائی مجلس شوری برائے مدت 2020 تا 2022 کی اراکین کا انتخابی عمل مکمل ہو گیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی صوبائی مجلس شوری برائے مدت 2020 تا 2022 کی اراکین کا انتخابی عمل مکمل ہو گیا ہے،صوبائی اعلامیہ کے مطابق انتخابی نتائج کے تحت ضلع وسطی سے مسرت جنید،ثمینہ مرسلین ،ضلع شرقی سے ندیمہ تسنیم،افشاں نوید،ضلع جنوبی سے ذکیہ اقبال،شبنم امیر،ضلع ایرپورٹ سے جاویداں فہیم، ضلع غربی سے نفیسہ رکن الدین، ضلع قائدین سے گل رخ مسعود، ضلع گلبرگ سے عفیفہ چغتائی، ضلع کورنگی سے شہنازفیاض، ضلع شمالی سے مہر افشاں،ضلع ملیر سے جمیلہ عبد الرحمن، ضلع حیدرآبا سے رخسانہ تنویر،ضلع مٹیاری نوابشاہ سانگھڑدادو سے فرحت حیات، ضلع میر پور خاص ٹھٹہ ٹنڈومحمدخان بدین عمر کوٹ سے صفیہ شمس،ضلع سکھرخیرپور نوشہرو فیروزسے نگہت طارق، ضلع لاڑکانہ قنبرشہدادکوٹ جیکب آبادجامشورو سے فریدہ عظیم، ضلع شکار پورکشمورگھوٹکی سے رضوانہ نذیر میمن کو صوبائی شوریٰ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔ صوبائی ناظمہ نے عطیہ نثار نے نو منتخب صوبائی اراکین شوریٰ کے لیے استقامت وایمان کی سلامتی کی دعا کی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس