Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اسماسفیر کوسیشن 2020-21کیلیے ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی منتخب کرلیاگیا


کراچی /7جنوری 2020ء:جماعت اسلامی(حلقہ خواتین)کراچی کی اراکین نے اسماسفیر کو سیشن 2020-21کے لیے ناظمہ کراچی منتخب کرلیا، جماعت اسلامی (حلقہ خواتین)صوبہ سندھ کی ناظمہ عطیہ نثار نے اجتماع ارکان میں اسماسفیر سے حلف لیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی اور استقامت عطافرمائے،دین متین کی خدمت اور معاشرے کی اصلاح کے لیے بہترین کام کرنے کی توفیق دے۔#

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس