Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے سودی نظام کے خاتمے میں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتے۔جاویدقصوری


لاہور20دسمبر2019ء:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجا ب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت دگرگوں ہے۔ مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے۔ عوام کے لیے دو وقت کی باعزت روٹی کمانا بھی مشکل ہے۔ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا شخص سراپا احتجا ج ہے۔پندرہ ماہ کی حکومتی کارکردگی صفر کے برابر ہے۔ ہر ادارہ تباہ اور خسارے کی لمبی چوڑی داستانیں پیش کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی کارکردگی دعووں، وعدوں اور زبانی کلامی اقدامات تک محدود ہے۔ عملی اقدامات کہیں نظر نہیں آتے۔ ایک طرف مہنگائی، بے روزگاری نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے تو دوسری طرف حکمرانوں کے غیر سنجیدہ اقدامات  کر رہے ہیں

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس