Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کے رہنماوں کی صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجو سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت


 جماعت اسلامی کے رہنماوں کی صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجو سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)04دسمبر 2019 نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو ،،صوبائی امیر محمد حسین محنتی،سیکریٹری جنرل کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو،سابق صوبائی وزیر جام سیف اللہ دھاریجو اور صوبائی سیکریٹری جام انعام اللہ دھاریجو کی والدہ کے وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ #
 

 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس