Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

ڈاکٹر حسین بانو کو عالمی رحمت العالمین کانفرنس میں پوزیشن لینے پر دردانہ صدیقی کی مبارکباد


 ڈاکٹر حسین بانو کو عالمی رحمت العالمین کانفرنس میں پوزیشن لینے پر دردانہ صدیقی کی مبارکباد

کراچی /13نومبر 2019;جامعتہ المحصنات کراچی کی سابق طالبہ اور رکن جماعت اسلامی ڈاکٹر حسین بانو نے عالمی رحمت الاالعالمین کانفرنس میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ کانفرنس وفاقی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت منعقد کی گئی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے اس کامیابی پر ڈاکٹر حسین بانو کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ پروردگار ڈاکٹر صاحبہ کی صلاحیتوں کو اقامت دین کی راہ میں قبول فرمائے اور دونوں جہانوں میں سرخروئی کا ذریعہ بنائے۔#

 
Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس