Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اسد اللہ بھٹو ،حسین محنتی کا ایڈووکیٹ شعاع النبی سے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت


کراچی12 نومبر2019ء: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو ، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سید شعاع النبی کے سسرسید محمود علی عسکری ایڈووٹ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کےلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس