Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

فکر اقبال اور فلسفہ خودی پر عمل ہی تمام مسائل کا حل ہے۔لیاقت بلوچ


لاہور:9 نومبر2019.نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت نے یوم اقبال کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج پوری قوم کو علامہ اقبال کی تعلیمات اور فلسفہ خودی پر عمل کرنا ہوگا

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس