Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اقامت دین کے فریضہ کے لیے آخری سانس تک جدوجہد کرناہوگی ٗ اسماء سفیر


کراچی /12ستمبر2019ء:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے کہا ہے کہاقامت دین چند دن یا کسی خاص وقت کا کام نہیں بلکہ یہ ایک ایسا فریضہ ہے جس کے لیے ہمیں آخری سانس تک جدوجہد کرنی ہے،اقامت دین کی جدوجہد منظم اور مربوط ہو کر کیجئے،دعوت کے ذریعے خواتین کو دین سے قریب کر کے معاشرے میں خیر کی قوتوں کو بڑھائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے تحت اضلاع کی ناظمات کی رپورٹنگ نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اسماء سفیر نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں جماعت اسلامی کی جس جہد کو متعارف کروانے کی ضرورت ہے اس کے لیے ہمیں بڑے پیمانے پر دعوت کو عام کرنا ہوگا

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس