Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امراءکا اجلاس 25اگست کو کراچی میں طلب کرلیاگیا


 کراچی10/اگست 2019ء: جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امراءکا اجلاس اتوار 25 اگست کو صبح دس بجے قباءآڈیٹوریم میں سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں دیگر سیاسی و تنظیمی صورتحال کے علاوہ سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس