اہم خبریں
- انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
- جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
- بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
- جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
- انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
ہرشخص کو فہم قرآن حاصل کرنا اورنبی کریمﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق اپنی زندگی گزارنی چاہیے ۔فہم قرآن کلاس
فیصل آباد 19 اپریل 2019جماعت اسلامی حلقہ پی پی117کے زیراہتمام بلال پارک کنک بستی غلام محمدآبادمیں جاری چھ روزفہم القرآن کلاس میں اہل علاقہ کثیرتعدادمیں شریک ہوکرقرآن مجیدکے ترجمہ اورتفسیرسے استفادہ حاصل کررہے ہیں،تیسرے روز درس حدیث جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر راناعدنان خاں اورقرآن مجیدکاترجمہ اورتفیسر مولاناامجدخاں نے پیش کی۔اس موقع پرجماعت اسلامی کے زونل امیرعمران رشید،نائب امیر سلیم انصاری،چوہدری عبدالغفور،یوسی امیررانامحمداسرارخاں،جے آئی یوتھ کے زونل صدر محمدنعیم،اکبرانصاری بھی موجودتھے۔اہل علاقہ نے اس بابرکت محفل کو سہراتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی کو اس طرح کے پروگرامات ہرگلی محلہ میں کرنے چاہیں۔زونل امیر عمران رشیدکاکہناہے ہم کوشش کررہے ہیں قرآن کافہم ہرشخص کوحاصل ہواوروہ قرآن مجیداورنبی کریمﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق اپنی زندگی گزاریں تاکہ گھروںاورمعاشرے میں سکون ہو،انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی قرآن کے نفاذکے لئے ہی جدوجہدکررہی ہے اگرحکمران اورعوام اپنی زندگیوںکوقرآن کے مطابق ڈھال لیں توبہت سے مسائل سے چھٹکارممکن ہے۔
Youtube Downloader id
-
انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
-
جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
-
بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
-
جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
-
ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے محبت، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کیلئے جماعت اسلامی کوشاں ہے ۔ذکر اللہ مجاہد
-
بھارت کے تمام مکروہ عزائم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور ان کے جذبوں کی لپیٹ میں آکر خاک میں مل جائیں گے .ذکر اللہ مجاہد
-
کتوں کی بہتات کے باعث لاحق خطرات سے عوام سخت پریشان ہیں ٗحافظ نعیم الرحمن
-
جماعت اسلامی کے تحت مسائل کے حل کے لیے ”کراچی کو عزت دو“ مہم چلانے کا اعلان
سوشل میڈیا لنکس