اہم خبریں
- پاکستان کا مقتدر طبقہ شرمناک بے حسی کا شکار ہے۔لیاقت بلوچ
- جماعت اسلامی کے رہنماوں کی صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجو سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
- ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے محبت، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کیلئے جماعت اسلامی کوشاں ہے ۔ذکر اللہ مجاہد
- معذور افراد کے حقوق کی نگرانی کیلۓ وفاق اور صوبوں میں وزارتیں قایم کی جاییں۔سراج الحق
بزدل دہشتگردوں کی جانب سے نہتے شہریوں پر حملہ دشمن ملک کے ایجنٹوں کا کارنامہ ہے۔کاشف شیخ
کراچی 18 اپریل2019 جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے اورمارہ بلوچستان میں بسوں کے قافلے کو روک کر نہتے شہریوں کے قتل عام کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشتگردوں کی جانب سے نہتے شہریوں پر حملہ دشمن ملک کے ایجنٹوں کا کارنامہ ہے، دشمن سامنے وار کرنے میں شدید ہزیمت کا سامنا کرنے کے بعد اب اس طرح کی حرکتوں کے ذریعے قوم کے حوصلے پست اور بین الاقوامی طور پر پاکستان کو خطرناک ملک قرار دینے کی سازشوں میں مصروف ہے، کوئٹہ سانحے کے بعد اورمارہ میں معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملے سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ بلوچستان میں کلبھوشن یادو کی باقیات اب بھی موجود ہیں۔ انہوں نے آج ایک بیان میں مزید کہا کہ ضرب عضب اور آپریشن راہ نجات میںملک دشمن عناصر اور بیرونی ایجنٹوں کی کمر ٹوٹ جانے کے بعد اب بلوچستان کو ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،بلوچ شدت پسندوں اور آزادی کے نام پر دہشتگردی کی کاروائیوں میں بھارتی ایجنٹ ملوث ہیں جن کو افغانستان میں پناہ گاہیں دی گئی ہیں، سی پیک کو ناکام اور پاکستان کو معاشی طور پر ناکام کرنے کیلئے عالمی استعماری قوتیں کام کررہی ہیں جن کو بھارت کی صورت میں پاکستان کا ازلی دشمن مکمل طور پر سپورٹ کررہا ہے۔سانحہ مستونگ،لورالائی اور دیگر شہروں میں بدترین دہشتگردی میں بھارت براہ راست ملوث ہے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ پولیس، پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے مزید چوکس اور دہشتگردوں کو عبرت کا نشان بنانے کیلئے مو ¿ثر حکمت عملی ترتیب اور آپریشن کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے، انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدری، شہید ہونے والوں کی مغفرت ،حکومت سے شہید اور زخمی ہونے والوں کے ورثاءکی مالی مدد کرنے،بھی مطالبہ کیا ہے۔
Youtube Downloader id
-
پاکستان کا مقتدر طبقہ شرمناک بے حسی کا شکار ہے۔لیاقت بلوچ
-
جماعت اسلامی کے رہنماوں کی صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجو سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے محبت، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کیلئے جماعت اسلامی کوشاں ہے ۔ذکر اللہ مجاہد
-
معذور افراد کے حقوق کی نگرانی کیلۓ وفاق اور صوبوں میں وزارتیں قایم کی جاییں۔سراج الحق
-
حکومت من پسند افراد کو نوازنے کے لیے قواعد وضوابط کا غلط استعمال کررہی ہے ۔محمد جاوید قصوری
-
جماعت اسلامی کے رہنماوں کی صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجو سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
-
حکومت من پسند افراد کو نوازنے کے لیے قواعد وضوابط کا غلط استعمال کررہی ہے ۔محمد جاوید قصوری
-
پندرہ ماہ ہوگئے، حکومت نے عوام کودعوؤں، وعدوں اور طفل تسلیاں دینے کے سوا کچھ نہیں کیا۔محمد جاوید قصوری
-
امیر و غریب کے لیے الگ الگ قانون معاشرے میں انتشار اور ملک کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔محمد حسین محنتی
-
نہتے کشمیریوں نے کرفیو کا جس جرأت اور بہادری سے مقابلہ کیا اس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں..محمد جاوید قصوری
سوشل میڈیا لنکس