اہم خبریں
- انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
- جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
- بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
- جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
- انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
حکمران ٹولہ الزام تراشی کی بجائے قوم سے کئے گئے وعدے پورے کریں۔ محمد حسین محنتی
کراچی/میرپورخاص(اسٹاف رپوٹر) 07 اپریل2019 جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، حکمران ٹولہ ایک دوسرے پر الزام تراشی کر کے وقت گذارنے کی بجائے غربت و افلاس، توانائی بحران کے خاتمے اور مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر کے قوم سے کئے گئے وعدے پورے کریں ۔مہنگائی سمیت عوام کے تمام مسائل کا حل اور حقیقی تبدیلی صرف قرآن و سنت کے نفاذ ہی میں مضمر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپور خاص میں دعوتی الی اللہ رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں منعقدہ سیٹلائٹ ٹاون میں دعوتی کیمپ کے دورے، تاجروں سے خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔ ضلعی امیر افضال آرائیں، ، قائم مقام مقامی امیر حاجی نور الٰہی ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر مقامی ذمہ داران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ محمد حسین محنتی نے مزید کہا کہ حکمران بیرونی ایجنڈے پر ملک کی نظریاتی سرحدوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہیں۔ اسلام اور کلمہ طیبہ کے نام سے معرض وجود میں آنے والے ملک میں نصاب تعلیم کوسیکولر اور قبول اسلام پر پابندی کی سازش کی جارہی ہیں۔ حکومت نے اگر ایسی کوئی کوشش کی تو پھر ان کی الٹی گنتی شروع ہو جائیگی یہ عذاب الہٰی کودعوت دینے کے مترادف ہوگا۔
Youtube Downloader id

-
انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
-
جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
-
بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
-
جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
-
ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے محبت، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کیلئے جماعت اسلامی کوشاں ہے ۔ذکر اللہ مجاہد
-
بھارت کے تمام مکروہ عزائم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور ان کے جذبوں کی لپیٹ میں آکر خاک میں مل جائیں گے .ذکر اللہ مجاہد
-
کتوں کی بہتات کے باعث لاحق خطرات سے عوام سخت پریشان ہیں ٗحافظ نعیم الرحمن
-
جماعت اسلامی کے تحت مسائل کے حل کے لیے ”کراچی کو عزت دو“ مہم چلانے کا اعلان
سوشل میڈیا لنکس