اہم خبریں
- انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
- جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
- بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
- جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
- انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
قوم 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو جوش و جذبے سے منائے گی ،سینیٹر سراج الحق کراچی میں ’’یکجہتی کشمیر کانفرنس ‘‘سے خطاب کریں گے قیصر شریف
لاہور 4 فروری2019ء:امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر قوم 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو جوش و جذبے سے منائے گی۔ جماعت اسلامی کے مرکز ی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں ہونگی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبائی و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر بڑی بڑی عوامی ریلیاں نکالی جائیں گی۔جماعت اسلامی کے مرکزی و صوبائی قائدین مختلف شہروں میں عوامی ریلیوں کی قیادت کریں گے ۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کراچی میں حسن اسکوائر پر 3بجے دن ’’یکجہتی کشمیر کانفرنس ‘‘سے خطا ب کریں گے جبکہ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ لاہور میں ریلی کی قیادت اور خطاب کریں گے ۔

-
انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
-
جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
-
بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
-
جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
-
بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
-
جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
-
چار ماہ دھرنا دینے والوں کو کشمیر میں 126 دن کا کرفیو نظر نہیں آتا۔سراج الحق
-
پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھے کھود رہی ہے۔سراج الحق
-
پاکستان کا مقتدر طبقہ شرمناک بے حسی کا شکار ہے۔لیاقت بلوچ
سوشل میڈیا لنکس