اہم خبریں
- انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
- جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
- بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
- جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
- انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
شہر لاہور میں انسانی بنیادی ضروریات کا فقدان حکمرانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ذکراللہ مجاہد
لاہور19جنوری 2019ء:امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ شہر لاہور میں انسانی بنیادی ضروریات کا فقدان سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔ شہریان لاہور بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ، صاف پینے کے پانی کی عدم فراہمی ، سیوریج کے بوسیدہ نظام ، گلی و محلوں میں اُبلتے گٹروں ، سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی ناکافی سہولیات ، ٹریفک مسائل، بڑھتی مہنگائی اور جرائم کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ان خیالا ت کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے تنظیمی اجلاس میں ضلعی ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں نائب امراء جماعت اسلامی لاہو رملک شاہد اسلم ، ضیاء الدین انصاری ،امراء علاقہ جماعت اسلامی لاہور خالد احمد بٹ،حاجی ریاض الحسن ، ڈاکٹر محمود ،
صدر مشاورتی کونسل محمد عمیر خان ، ڈپٹی سیکرٹریزچوہدری محمود الاحد،،عبدالعز یز عابد ،عبدالحفیظ اعوان ،عمر شہباز ، عبدالرشید مرزا ، نگران حلقہ خواتین وسیم اسلم قریشی ، عثمان افضل، اطہر محمود ، میاں محمد رفیع ، غلام حسین بلوچ ، قاری عطاء الرحمن ، مولانا فضل اکبر و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی ۔ ذکر اللہ مجاہد نے مزیدکہا کہ ضلعی انتظامیہ او رمتعلقہ اداروں کی دانستہ غفلت نے شہرلاہور کو مسائلستان بنا دیا ہے ۔تعلیم و صحت ، بجلی و گیس اور صاف پینے کے پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہو نے چاہیے مگر بدقسمتی سے شہر لاہور کی اکثر آبادیاں انسانی بنیادی سہولیات سے آج بھی محروم ہیں ۔ شہر کے کئی بڑے ہسپتال نئے طبی آلات او رمشینری سے محروم ہیں ، شہر کی متعدد آبادیوں میں سیوریج کا نظام سرے سے موجود نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی لاہور شہر بھر میں فلاحی اور تنظیمی لحاظ سے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی اور یوسی ، وارڈز سمیت ہر سطح پرعوامی مسائل کو اُجاگر کرتی رہے گی۔ جماعت اسلامی کی تمام سرگرمیوں کا مقصد خدمت خلق ، اسلامی او رخوشحال پاکستا ن ہے ۔

-
انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے بے آسرا طبقے کے دکھ درد بانٹنا بہت بڑی سعادت ہے:صبا ثاقب
-
جماعت اسلامی رہنماوں کا صحافی حفیظ تنیو سے اظہار تعزیت
-
بائیس دسمبر کاتاریخی کشمیر مارچ آزادی کے عزم و جدو جہد کومہمیز بخشے گا ۔ میاں اسلم
-
جب تک اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا،لوگ اسے یک طرفہ احتساب کہیں گے۔سراج الحق
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کا سب سے بڑا اور اہم اقدام مسئلہ کشمیر کا حل ہونا چاہیے ۔ ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد
-
ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے محبت، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کیلئے جماعت اسلامی کوشاں ہے ۔ذکر اللہ مجاہد
-
بھارت کے تمام مکروہ عزائم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور ان کے جذبوں کی لپیٹ میں آکر خاک میں مل جائیں گے .ذکر اللہ مجاہد
-
کتوں کی بہتات کے باعث لاحق خطرات سے عوام سخت پریشان ہیں ٗحافظ نعیم الرحمن
-
جماعت اسلامی کے تحت مسائل کے حل کے لیے ”کراچی کو عزت دو“ مہم چلانے کا اعلان
سوشل میڈیا لنکس