Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ59....افتتاحی اجلاس:


حلقہ کی مجلسِ شوریٰ کا انتخاب مکمل ہوجانے کے بعد امیر حلقہ ایک مہینے کے اندر اندر مجلس کا افتتاحی اجلاس بلائے گا جس میں تمام ارکانِ شوریٰ فرداً فرداً امیر حلقہ کے روبرو رکنیتِ شوریٰ کا حلف اٹھائیں گے جو اس دستور کے ضمیمہ ۲ میں درج ہے۔ اس کے بعد امیرِ حلقہ انہیں ان کے فرائض اور ذمہ داریوں سے اور حلقہ میں جماعت کے موجود الوقت حالات سے آگاہ کرے گا۔

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس