Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ60....امیر حلقہ اور اس کی مجلس شوریٰ کا باہمی تعلق:


1۔ امیر حلقہ روز مرہ کے معاملات کے سوا تمام اہم معاملات حلقہ کی مجلسِ شوریٰ کے مشورے سے طے کرے گا۔
2۔ امیر حلقہ اور اس کی مجلسِ شورٰی میںنزاع پیدا ہوجانے کی صورت میں امرائے بالا کی طرف رجوع کیاجائے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس