Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ58.... ترکیب اور میعاد:


 3۔ حلقہ کی مجلس شوریٰ
1۔ ہر حلقے کی مجلس شوریٰ ارکانِ حلقہ کی براہ راست منتخب کردہ ہوگی۔
2۔ ارکانِ مجلس کی تعداد امیر حلقہ مقرر کرے گا۔
3۔ ارکانِ مجلس کا انتخاب دو سال کے لیے ہوگا۔
4۔ امیرِ حلقہ اپنے حلقے کی مجلسِ شوریٰ کا صدر اور قیمِ حلقہ بربنائے عہدہ اس کا رکن اور معتمد ہوگا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس