Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ57....امیر حلقہ کے اختیارات یہ ہوں گے:


1۔ حلقہ کی مجلسِ شوریٰ کے مشورے قیم حلقہ کا تقرر اور برطرفی
2۔ حلقہ کے شعبوں میں عملہ کا تقرر اور برطرفی
3۔ حلقہ کی مجلسِ شوریٰ اور اجتماعات طلب کرنا۔
4۔ حلقہ کی مجلسِ شوریٰ کے طے کردہ بجٹ کے مطابق حلقہ کے بیت المال میں تصرف اور اپنے فرائض کی ادائیگی کے سلسلے میں دستور کے مطابق مناسب اور ضروری اقدام کرنا۔
5۔ مزید جو اختیارات امرائے بالا سپرد کریں۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس