Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ52....(حصہ پنجم) تنظیمی حلقے،حدود اورنظام


(حصہ پنجم)
تنظیمی حلقے، حدود اور نظام


1۔ حدود اور نظام:
 

دفعہ52...

.۱۔ جماعتی تنظیم کے لیے تنظیمی حلقوں کے حدود کا تعین اور ان میں تبدیلی متعلقہ صوبائی مجلسِ شوریٰ کی تجویز پر امیر جماعت کرے گا۔
2۔ ان حلقوں کا نظام امیر حلقہ، حلقہ کی مجلس ِ شوریٰ اور قیم حلقہ پر مشتمل ہوگا۔ الا یہ کہ مقامی حالات عارضی طور پر کسی دوسرے انتظام کے متقاضی ہوں۔
3۔ ہر حلقے کے ارکانِ جماعت پر نظم حلقہ کی اطاعت لازم ہوگی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس