Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ51....(ب) تقرر برطرفی اور فرائض و اختیارات:


 6۔ صوبائی شعبوں کے ناظمین
1۔ ہر صوبائی شعبہ بالعموم ایک الگ ناظم کے ماتحت ہوگا جس کا تقرر امیرِ صوبہ اپنی صوابدید سے کرے گا۔
2۔ ایک ناظمِ شعبہ اسی وقت تک اپنے منصب پر قائم رہ سکے گا جب تک صوبائی امیر اس کے کام سے مطمئن رہے۔
3۔ ناظمینِ شعبہ جات کے فرائض واختیارات کا تعین صوبائی امیر کرے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس