Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ50.... تقرر اور برطرفی:


 4۔ قیم صوبہ

قیم صوبہ کا تقرر امیر صوبہ اپنی مجلسِ شوریٰ کے مشورے سے کرے گا اور وہ اسی وقت تک اس منصب پر قائم رہ سکے گا جب تک امیر صوبہ اس کے کام سے مطمئن ہو۔
دفعہ51....(۱)فرائض:
قیم صوبہ اپنے صوبے کے جملہ معاملات میں امیر صوبہ کا مددگار اور نمائندہ ہوگا اور وہ فرائض انجام دے گا جو امیر صوبہ اس کے سپرد کرے اور اپنے کام کے لیے امیر صوبہ کے سامنے جوابدہ ہوگا۔
(2)حلف:
قیم صوبہ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے پہلے امیر صوبہ کے سامنے وہ حلف اٹھائے گا جواس دستور کے ضمیمہ نمبر3 میں درج ہے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس