Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ49۔۔۔مجلسِ شوریٰ کے فرائض اور اختیارات


صوبے کی مجلس شوریٰ کے فرائض وہ ہوں گے جو رکنیتِ شوریٰ کے حلف(ضمیمہ نمبر2) میں مذکور ہیں اور اس مجلس کے اختیارات حسب ذیل ہیں:
1۔ جماعت کے نصب العین اور مقاصد سے متعلق اور ان پر اثرانداز ہونے والے مسائل پر قرار داد یا بیان کی شکل میں اظہارِ رائے بشرطیکہ وہ مرکزی نظام کی عام یا خاص پالیسی کے خلاف نہ ہوں۔
2۔ اپنے صوبے اور ماتحت جماعتوں کے کام کا محاسبہ۔
3۔ صوبے کے بجٹ کی منظوری
4۔ امیر صوبہ پر اعتماد یا عدم اعتماد کی قرارداد منظور کرنا۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس