Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ48۔۔۔


صوبے کی مجلسِ شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس حسب ذیل صورتوں میں ہروقت بلایا جاسکے گا۔
)الف) امیر صوبہ اس کی ضرورت محسوس کرے۔
)ب) صوبہ کی مجلسِ شوریٰ کے کم از کم چوتھائی ارکان اس کا تحریری مطالبہ کریں۔
)ج) امیر صوبہ کے موجود نہ ہونے کی صورت میں صوبہ کا شعبہ تنظیم اس کی ضرورت محسوس کرے۔
)د) امیر جماعت اسے منعقد کرنے کا حکم دے۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس