Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ46۔۔۔امیرصوبہ اوراس کی مجلس شوریٰ کا باہمی تعلق


1۔ امیر صوبہ روز مرہ کے معاملات کے سوا تمام اہم معاملات صوبہ کی مجلسِ شوریٰ کے مشورے سے طے کرے گا۔
2۔ امیر صوبہ اور اس کی مجلسِ شوریٰ میں نزاع پیدا ہوجانے کی صورت میں امیر جماعت کی طرف رجوع کیاجائے گا۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس