Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ45۔۔۔افتتاحی اجلاس


صوبہ کی مجلس شوریٰ کا انتخاب مکمل ہوجانے کے بعد امیر دو مہینے کے اندر اندر مجلس شوریٰ کا افتتاحی اجلاس بلائے گا جس میں تمام ارکانِ شوریٰ فرداً فرداً امیر صوبہ کے رو برو حلفِ رکنیت شوریٰ اٹھائیں گے جو اس دستور کے ضمیمہ نمبر۲ میں درج ہے۔ اس کے بعد امیر صوبہ انہیں ان کے فرائض اور ذمہ داریوں سے اور صوبے میں جماعت کے موجود الوقت حالات سے آگاہ کرے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس