Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔43۔۔۔امیرصوبہ کے اختیارات


امیر صوبہ کے اختیارات حسب ذیل ہوں گے:
1۔ صوبے کی مجلس شوریٰ کے مشورے سے قیم صوبہ کا تقرر اور اس کی برطرفی۔
1 الف۔ صوبائی مجلس شوریٰ کے ارکان میں سے اپنی مجلس عاملہ نامزد کرنا ۔
2۔ صوبے کے شعبوں میں عملہ کا تقر ر اور برطرفی۔
3۔ صوبے کی مجلس شوریٰ اور مجلسِ عاملہ کے اجلاس طلب کرنا۔
4۔ صوبے کی مجلسِ شوریٰ کے طے کردہ بجٹ کے مطابق صوبے کے بیت المال میں تصرف اور اپنے فرائض کی ادائیگی کے سلسلے میں دستور کے مطابق مناسب اور ضروری اقدام کرنا۔
5۔ اپنے صوبے میں وہ اختیار استعمال کرنا جو امیر جماعت کو دفعہ19(4۔ ب)میں حاصل ہے۔
6۔ مزید جو اختیارات امیر جماعت سپرد کرے۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس