Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ38۔۔۔1۔ صوبائی نظم، حدود اور نظام


حصہ چہارم
1۔ حدود اور نظام
 پاکستان کو جماعت کی تنظیمی ضروریات کے لیے تنظیمی صوبوں میں تقسیم کیا جاسکے گا۔
2۔ صوبے کا نظام امیر صوبہ ، صوبہ کی مجلس شوریٰ اور قیم صوبہ پر مشتمل ہوگا۔ الا یہ کہ حالات عارضی طور پر کسی دوسرے انتظام کے متقاضی ہوں۔
3۔ صوبے کے ارکانِ جماعت پر نظمِ صوبہ کی اطاعت لازم ہوگی۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس