Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ37....[مرکزی شعبوں کے ناظمین]تقرر،برطرفی اورفرائض واختیارات


1 ۔ ہر مرکزی شعبہ بالعموم ایک الگ ناظم کے ماتحت ہوگا جس کا تقرر امیر جماعت اپنی صوابدید سے کرے گا۔
2۔ ایک ناظم شعبہ اسی وقت تک اپنے منصب پر قائم رہ سکے گا، جب تک امیر جماعت اس کے کام سے مطمئن رہے۔
3۔ ناظمینِ شعبہ جات کے فرائض و اختیارات کا تعین امیرِ جماعت کرے گا۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس