Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ36۔۔۔نائب قیم


1۔ امیر جماعت کو اختیار ہوگا کہ وہ ایک یا اس سے زیادہ نائب قیم مقرر کرے اور ان پر قیم کے فرائض اور اختیارات میں سے جس قدر چاہے تقسیم کردے۔
2 ۔ قیم جماعت کی غیر موجودگی میں جس نائب قیم کو امیر جماعت قائم مقام قیم مقرر کرے اس کی حیثیت وہی ہو گی جواس دستور میں قیم جماعت کو دی گئی ہے۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس