Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔33 (ضلعی جماعتو ں کے امراءکی مجلس کو طلب کرنے کا ضابطہ)


امیر جماعت کامنصب خالی ہوجانے کی صورت مجلس شوریٰ کا اجلاس، یا دفعہ32کی رو سے ضلعی امراءکی مجلس کا اجلاس بلانے کا اختیار علی الترتیب قیم جماعت، مرکزی شعبہ تنظیم، مرکزی مجلسِ شوریٰ کے ہر موجود رکن اور ہر ضلعی جماعت کے امیر کو حاصل ہوگا۔

)نوٹ مجلس شوریٰ کے اجلاس منعقدہ اپریل1987ءمیں دفعہ31 حلقہ کی بجائے صوبہ اور دفعات33,32 میں مقامی کے بجائے ضلعی کے الفاظ درج کرنے کی ترمیم منظور ہوئی(

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس