Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔32 (ضلعی جماعتوں کے امراء کی مجلس)


اگر کسی وقت مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے لیے مقرر نصابِ حاضری کی حد تک بھی ارکانِ شوریٰ اپنے فرائض انجام دینے کے قابل موجود نہ رہیں تو ملک میں تمام ضلعی جماعتوں کے امراء کی ایک مجلس شوریٰ قائم مقام قرار پائے گی اور اسے یہ اختیار حاصل ہوگا کہ چاہے تو خود مجلسِ شوریٰ کی حیثیت سے کام کرے یا دستور کے مطابق نئی مجلسِ شوریٰ کی تشکیل کا انتظام کرے یا دستور کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے سربراہ جماعت کی مدد اور مشورے کے لیے کوئی اور مناسب اور ممکن العمل صورت تجویز کرے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس