Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔31 (مرکزی مجلس شوریٰ کی معزولی)


اگر مجلسِ شوریٰ کی قراردادِ عدمِ اعتماد سے معزول شدہ امیر جماعت نئے انتخاب میں دوبارہ امیر جماعت منتخب ہوجائے تو یہ جماعت کی طرف سے مجلسِ شوریٰ پرعدم اعتماد کے ہم معنی ہوگاا ور منتخب امیر کے امارت کا حلف اٹھا کر امارت کا چارج لینے کے روز سے مجلس شوریٰ معزول ہوجائے گی۔ منتخب امیر نئی مجلس شوریٰ کے انتخاب کا انتظام کرے گا اور اس دوران میں امرائے صوبہ پر مشتمل عارضی مجلسِ عاملہ کی مدد اور مشورے سے کام کرے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس