Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔29 (مجلس شوریٰ میں فیصلے کا طریقہ)


1۔ مجلس شوریٰ کی کارروائیوں میں بالعموم اتفاق رائے سے فیصلے کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ لیکن اختلاف کی صورت میں مجلسِ شوریٰ کے ارکان کی اکثریت کا فیصلہ مجلسِ شوریٰ کا فیصلہ متصور ہوگا۔

2۔ اگر امیر جماعت کو مجلسِ شوریٰ کی اکثریت کے فیصلے سے اختلاف ہوتو وہ اسے مجلس شوریٰ کے اجلاس مابعد تک کے لیے ملتوی کرسکے گا۔ لیکن اجلاسِ مابعد میں اکثریت سے جو فیصلہ ہو وہ آخری ہوگا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس