Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔27 (اجلاس میں غیر ارکان شوریٰ کی شرکت)


 اگر امیر جماعت کسی خاص مسئلے کے متعلق اس کی ضرورت محسوس کرے کہ اس میں مجلسِ شوریٰ کے ارکان کے علاوہ کسی دوسرے شخص یا اشخاص کو بھی شریک مشورہ کیاجائے تو وہ اس شخص یا اشخاص کو بھی شریک اجلاس کرسکتا ہے لیکن مسئلے کا فیصلہ صرف ارکانِ مجلس ہی کی رائے سے ہوگا۔

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس