Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔25 (غیرمعمولی اجلاس)


1۔ مرکزی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس امیر جماعت ہر وقت طلب کرسکے گا۔

2۔ مرکزی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس حسب ذیل صورتوں میں لازماً طلب کیاجائے گا۔

)الف) جبکہ اس مجلس کے کم از کم ایک چوتھائی ارکان اس کے انعقاد کا امیر جماعت سے تحریری مطالبہ کریں۔

)ب) جبکہ امیر جماعت کا منصب خالی ہوجائے اور کوئی نائب، قائم مقام یا عارضی امیر موجود نہ ہو....اس صور ت میں جماعت کامرکزی شعبہ تنظیم اس کو طلب کرنے کا مجاز ہوگا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس