Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔24 (معمولی اجلاس)


1۔ مرکزی مجلسِ شوریٰ کاسال میں معمولاً ایک اجلا س ہوگا جو عام حالات میں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں ہوگا۔ اس میں جماعت کے کام کی رپورٹ، میزانیہ اور مرکزی بیت المال کے ایک سال قبل کے حسابات کی آڈٹ رپورٹ پیش ہوگی۔ جماعت کے سال بھر کے کام کا جائزہ لیا جائے گااور آئندہ سال کے لیے پروگرام مرتب کیاجائے گا۔ مجلس شوریٰ کے اجلاس کو مجلس کا معمولی اجلاس کہاجائے گا۔

مرکزی مجلس کے دو معمولی اجلاسوں میں 2۔ پندرہ ماہ سے زیادہ کا وقفہ نہیں ہوگا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس