Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔23 (میعاد)



1۔مرکزی مجلس شوریٰ کے ارکان کا انتخاب تین سال کے لیے ہوگا، لیکن اگر اس میعاد کے دوران میں جماعت کے حالات میں کسی تغیریا کسی اور معقول وجہ سے امیر جماعت مجلس شوریٰ کے نئے انتخاب کی ضرورت محسوس کرے تو وہ مجلسِ شوریٰ کے مشورے سے اس کا فیصلہ کرسکتا ہے۔

2۔ اگر کبھی غیر معمولی حالات کی وجہ سے نئی مجلسِ شوریٰ کا بروقت انتخاب مشکل ہوجائے تو امیر جماعت کو اختیار ہو گا کہ جماعت کے تنظیمی صوبوں، حلقوں اور اضلاع کے امرا(جو بھی موجو د ہوں)کے مشورے سے موجو دالوقت مجلس شوریٰ کی میعاد میں ایک سال تک اضافہ کردے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس