Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔22 (افتتاحی خطاب)


مرکزی مجلسِ شوریٰ کے ارکان کا انتخاب مکمل ہوجانے کے بعد دو ماہ کے اندر اندر امیر جماعت اس مجلس کاافتتاحی اجلا س طلب کرے گا جس میں تمام ارکانِ مجلس فرداً فرداً امیر جماعت کے روبرو رکنیت شوریٰ کا حلف اٹھائیں گے جو اس دستور کے ضمیمہ۲ میں درج ہے۔ اس کے بعد امیر جماعت انہیں ان کے فرائض اورذمہ داریوں سے نیز جماعت کے موجودالوقت حالات سے آگاہ کرے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس