Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔18 (حلف)


امارت کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے امیرِ جماعت کے لیے (خواہ وہ عارضی ہو یا مستقل یا قائم مقام)وہ حلفِ امارت اٹھانا لازم ہوگا جو اس دستور کے ضمیمہ نمبر۱ میں درج کیاگیا ہے۔ یہ حلف حسب موقع امیر جماعت، ارکان کے اجتماعِ عام، مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاس یا کسی مقامی اجتماعِ ارکان کے سامنے اٹھایا جاسکے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس